گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے شو میں پرفارمنس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،صارفین کا ملا جلا رد عمل
جب گورنرسندھ پورا شو خود سنبھال سکتے تھے تو عاطف اسلم کو بلانے کی کیا ضرورت تھی ؟صارف کا تبصرہ


کراچی: گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر گورنر سندھ کی ویڈیوز بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہیںجن میں وہ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والے عاطف اسلم کے لائیو شو میں رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔
وائرل فوٹیجز میں انہیں گلوکار کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر خوشی سے جھومتے اور ایک موقع پر ڈھول بجاتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
صارفین کی جانب سے اس پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں، ایک صارف نے طنزیہ انداز میںلکھا کہ جب گورنر پورا شو خود سنبھال سکتے تھے تو عاطف اسلم کو بلانے کی کیا ضرورت تھی ؟
View this post on Instagram
جبکہ بعض نے ان کے ردعمل کو ضرورت سے زیادہ پرجوش قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ گورنر کے اس انداز کو دیکھ کر سوچنے پر مجبور ہیں کہ یہ سندھ کی بہتری کے لیے کیا کرتے ہوں گے؟
واضح رہے کہ رواں سال سندھ حکومت نے 14 اگست کے موقع پر منفرد انداز میں جشنِ آزادی منانے کا اعلان کیا ہےاور اسی سلسلے میں یکم اگست سے صوبے بھر میں مختلف تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد جاری ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 14 منٹ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 7 منٹ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 2 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 20 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل






