جوا ایپ کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
ڈکی بھائی سمیت متعدد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوا کھیلنے والے پلیٹ فارمز کی تشہیر مالی مفاد کے لیے کی۔

شائع شدہ a year ago پر Sep 1st 2025, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: جوا ایپ کیس میں گرفتارمعروف یوٹیوبرسعد الرحمان المروف ڈکی بھائی کامزید دو روزہ ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے) حوالے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر کو چھ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ضلع کچہری پیش کیا جہاں عدالت نے ان کا مزید دو روز کاریمانڈ ایف آئی اے کودے دیاہے۔
خیال رہے کہ ڈکی بھائی سمیت متعدد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوا کھیلنے والے پلیٹ فارمز کی تشہیر مالی مفاد کے لیے کی، ان ایپس کے ذریعے عوام کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



