Advertisement
تفریح

جوا ایپ کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

ڈکی بھائی سمیت متعدد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوا کھیلنے والے پلیٹ فارمز کی تشہیر مالی مفاد کے لیے کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 1st 2025, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جوا ایپ کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور: جوا ایپ کیس میں گرفتارمعروف یوٹیوبرسعد الرحمان المروف ڈکی بھائی کامزید دو روزہ ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ( ایف آئی اے)  حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر کو چھ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ضلع کچہری پیش کیا جہاں  عدالت نے ان کا مزید دو روز کاریمانڈ ایف آئی اے کودے دیاہے۔

خیال رہے کہ ڈکی بھائی سمیت متعدد سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوا کھیلنے والے پلیٹ فارمز کی تشہیر مالی مفاد کے لیے کی، ان ایپس کے ذریعے عوام کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ