مشہور آٹو کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بندکرنے کا اعلان کر دیا
ڈیلرز کے ذریعے موجودہ یاماہا موٹر سائیکل صارفین کے لیے اسپیئر پارٹس فراہم کریں گے جبکہ وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی،کمپنی


ویب ڈیسک:معروف جاپانی آٹو کمپنی یاماہا(YAMAHA) نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کے باعث ہم موٹر سائیکلوں کی پیدوار بند کر رہے ہیں۔
کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان میں یاماہا موٹر سائیکل استعمال کرنے والے تمام صارفین کا ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ،ہم آپ کی برسوں پر محیط حمایت اور وفاداری کے نہایت مشکور ہیں۔
تاہم البتہ کمپنی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ڈیلرز کے ذریعے موجودہ یاماہا موٹر سائیکل صارفین کے لیے اسپیئر پارٹس فراہم کریں گے جبکہ وارنٹی سروسز اور کسٹمر سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔
کمپنی کی جانب سےکہا گیا کہ کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے صارفین ہماری آفیشل ویب سائٹ ، ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے ہم سے براہ راست رابطہ کریں۔

حماس کا ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ پلان پر عملدرآمد کا اعلان، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند ہے،وزیر اعظم کا معاہدے کا خیر مقدم
- 4 گھنٹے قبل

اداکار ظفری خان، خوشبو اور ندا چودھری کی طویل عرصہ بعد ایک ساتھ پرفارمنس
- 13 منٹ قبل

امیر بالاج قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نامزد مرکزی اشتہاری ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار
- 32 منٹ قبل

مدھر آواز، ہر گیت بے مثال، نامورگلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل

خضدار: سیکیورٹی کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد جہنم واصل،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل غزہ پر جاری بمباری فوری طور پر بند کرے ،حماس امن معاہدے پر آمادہ ہے، ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل

الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں ،وزیر اعظم کا حماس کے مثبت جواب پر ردعمل
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: صوبائی حکومت کا بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے والدین کیخلاف سخت اقدامات پرغور
- 2 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کاکنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سےخصوصی گفتگو
- 3 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کراچی کی کارروائی ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث اہم اشتہاری ملزم گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،قومی ائیرلائن کا 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لئے آپریشن کا باضابطہ اعلان
- 42 منٹ قبل