رپورٹس کے مطابق اداکار نے دو روز قبل اپنے ایک دوست کے گھر دعوت میں شرکت کی۔ کھانے کے بعد وہ رات دو بجے سونے کے لیے بیڈ روم میں چلے گئے


معروف چینی اداکار یو مینگلونگ ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکار یو مینگلونگ، جو 2017 میں مشہور ڈرامہ Eternal Love کے ذریعے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے، بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں واقع ایک عمارت سے گر کر جاں بحق ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق اداکار نے دو روز قبل اپنے ایک دوست کے گھر دعوت میں شرکت کی۔ کھانے کے بعد وہ رات دو بجے سونے کے لیے بیڈ روم میں چلے گئے۔
اداکار کے ایک دوست نے صبح انہیں جگانے کی کوشش کی، لیکن اندر سے کوئی آواز نہ آنے پر جب کمرے میں دیکھا گیا تو وہ موجود نہ تھے۔ بعد ازاں ان کی لاش عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ملی۔
اداکار کی اچانک موت پر مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ موت کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 hours ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 days ago





