کمپنی کے مطابق اس نئے ٹیب میں صارفین اپنی تمام آن لائن خریداری اور ڈیلیوری اپ ڈیٹس کو ایک ہی جگہ دیکھ سکیں گے،رپورٹس


ویب ڈیسک :گوگل جی میل نے صارفین کے لیے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،یہ دونوں فیچرز شاپنگ سے متعلق ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک فیچرز پرچیزز ہے جو بنیادی طور پر جی میل میں شامل کیا جانے والا ایک نیا ٹیب ہے،کمپنی کے مطابق اس ٹیب میں صارفین اپنی تمام آن لائن خریداری اور ڈیلیوری اپ ڈیٹس کو ایک ہی جگہ دیکھ سکیں گے،کمپنی نے بتایا کہ اس طرح آپ ایک ہی جگہ اپنی خریداری کے بارے میں جان سکیں گے۔
کمپنی کے مطابق یہ فیچر دنیا بھر میں جی میل کی موبائل ایپ اور ویب ورژن کے صارفین کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔
تاہم کمپنی کی جانب سے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ فیچر صارفین کو یہ کب تک دستیاب ہوگا۔
اسی طرح دوسرا فیچر پروموشنز ٹیب کے حوالے سے ہے جسے کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے،اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین most relevant پروموشنل ای میلز کو اپنی پسند کی ترتیب دے سکیں گے۔
یعنی موسٹ ریسنٹ یا موسٹ relevant آپشنز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرسکیں گے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اپ ڈیٹ آئندہ چند ہفتوں میں تمام صارفین کو دستیاب ہوگی۔
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

چین :صدر آصف علی زرداری کا زلزلہ وارننگ سسٹم سے لیس ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے سفر
- 6 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست
- 42 منٹ قبل

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کمپلیکس کا تاریخی دورہ
- 6 گھنٹے قبل

شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی
- 5 گھنٹے قبل

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
- 4 گھنٹے قبل

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف
- 4 گھنٹے قبل