سماعت کے دوران جج عامر ضیاء نے استفسار کیا کہ "کیا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے؟" جس پر سامعہ نے جواب دیا کہ "جی، ہمارا معاملہ طے پا گیا ہے


ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور ملزم حسن زاہد کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سامعہ حجاب کو اغوا اور دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں سامعہ حجاب نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔
سماعت کے دوران جج عامر ضیاء نے استفسار کیا کہ "کیا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے؟" جس پر سامعہ نے جواب دیا کہ "جی، ہمارا معاملہ طے پا گیا ہے۔"
عدالت نے مزید سوال کیا کہ "کیا آپ کیس کی مزید پیروی کرنا چاہتی ہیں؟" جس پر سامعہ حجاب نے کہا کہ وہ کیس واپس لے رہی ہیں اور ملزم کی ضمانت یا رہائی پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔
عدالت نے ملزم حسن زاہد کی 20،000 روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
یاد رہے کہ حسن زاہد کے خلاف تھانہ شالیمار میں دو مقدمات درج تھے۔

ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ہراساں کرنے کی شکایت درج کرادی
- 3 hours ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا کتنا سستا ہوا؟
- 3 hours ago

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- an hour ago

مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول
- 3 hours ago

خیبر پختونخوا میں مزید2 پولیو کیس رپورٹ ،رواں سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 26 ہوگئی
- 2 hours ago

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 24 minutes ago

افغانستان کو بڑا دھچکا،اہم فاسٹ باؤلر ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر
- 2 hours ago

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 22 minutes ago

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 19 minutes ago

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور پر سمندری راستے سے ایران جانے والے 22 افراد گرفتار
- an hour ago
ٹی20 ایشیا کپ: متحدہ عرب امارات کی عمان کے خلاف بیٹنگ جاری
- 2 hours ago

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- an hour ago