فائنل میں پاکستان نے دونوں ہافز میں مکمل برتری قائم رکھی، پہلا ہاف 18-26 جبکہ دوسرا ہاف 12-28 کے واضح فرق سے جیتا۔ پاکستان کی ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی


مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دے دی اور ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی۔
فائنل میں پاکستان نے دونوں ہافز میں مکمل برتری قائم رکھی، پہلا ہاف 18-26 جبکہ دوسرا ہاف 12-28 کے واضح فرق سے جیتا۔ پاکستان کی ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی۔
اس سے قبل اتوار کے روز سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی، جبکہ افتتاحی میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بھی 0-2 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا۔
پاکستان کی اس جیت کو کھیلوں کے حلقوں میں بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں تسلط قائم رکھتے ہوئے ایک بھی میچ نہیں ہارا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 days ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 21 hours ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- a day ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 21 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 days ago
بھارتی گلوکارقتل
- a day ago





