آسمان کو چھوتی سونے کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا ، ایک ہی دن میں ہزاروں روپے سستا
عالمی مارکیٹ میں سونا20 ڈالرسستا ہوا ہے جس کےبعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3750 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی : آسمان کی بلندیو ں کو چھوتی سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیااورایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2000روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعدسونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں ایک ہزار 747 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کےبعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3750 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago







