Advertisement
تفریح

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خصوصی میوزیکل شو،عارف لوہار، علی ظفرسمیت دیگر گلوکاروں نےخوب سر بکھیرے

میوزیکل شو میں پنجاب دھرتی کی آواز عارف لوہار نے روایتی انداز میں پنجابی گیتوں کے ذریعے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 28th 2025, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خصوصی میوزیکل شو،عارف لوہار، علی ظفرسمیت دیگر گلوکاروں نےخوب سر بکھیرے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خصوصی میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا جس میں  عارف لوہار،علی ظفر، نوری بینڈ اور گلوکارہ نتاشہ سمیت دیگر گلوکاروں نےخوب سر بکھیرے جس میں عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق الحمرا کلچرل کمپلیکس لاہور میں منعقدہ میوزک شو میں گلوکارہ عارف لوہار، علی ظفر نتاشہ اور نوری بینڈ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

میوزیکل شو میں پنجاب دھرتی کی آواز عارف لوہار نے روایتی انداز میں پنجابی گیتوں کے ذریعے حاضرین کو جھومنے پر مجبور کر دیا جبکہ گلوکارعلی ظفر نے شہرہ آفاق گیتوں کے ذریعے  خوب سر بکھیرے جس کو حاضرین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔

میوزیکل شو کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی اور اس شو کی تمام تر آمدن سیلاب زدگان کی امداد میں دی جائے گی۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 hours ago
Advertisement