Advertisement
تفریح

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ولن اداکارو ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے

شہزاد بلا طویل عرصہ سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھے، دو ماہ قبل ان کی ذیابیطس کے باعث دائیں ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی،اہل خانہ

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 29th 2025, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے  نامور ولن اداکارو ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: لالی ووڈ کے نامور ولن اداکار ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق شہزاد بلا ایک طویل عرصہ سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھے، دو ماہ قبل ان کی ذیابیطس کے باعث دائیں ٹانگ بھی کاٹ دی گئی تھی،جبکہ پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

تاہم ان کے اہل خانہ کی جناب سے  ابھی تک ان کی نماز جنازہ کا اعلان  نہیں کیا گیا۔ 

خیال رہے کہ اداکار شہزاد بلا نے متعدد بار حکومت پنجاب سے امداد کی اپیل بھی کی لیکن شنوائی نہ ہوئی۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا