Advertisement
علاقائی

پنجاب بھر میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ سروے کا آغاز کر دیا گیا

کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اے سیز کو سروے ٹیموں کی معاونت و مانیٹرنگ کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 11 گھنٹے قبل پر ستمبر 30 2025، 3:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب بھر میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ سروے کا آغاز کر دیا گیا

پنجاب بھر میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ سروے کا آغاز کر دیا گیا، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اے سیز کو سروے ٹیموں کی معاونت و مانیٹرنگ کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پنجاب کے 26 اضلاع میں فلڈ سروے کیلئے 1629 ٹیمیں متحرک کر دی گئی ہیں جو سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر سروے کا کام کر رہی ہیں۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق چند روز میں ہی ساڑھے 27 ہزار افراد کا ڈیٹا جمع کیا جا چکا ہے اور 48 ہزار 71 ایکڑ سیلاب متاثرہ اراضی کا سروے مکمل ہو چکا ہے،

فلڈ سروے ٹیموں نے سیلاب سے منہدم ہونے والے 8 ہزار 305 گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے، جبکہ سیلاب کے دوران ہلاک ہونے والے 1,712 مویشیوں کا ریکارڈ بھی جمع کر لیا گیا ہے۔

قصور میں سیلاب زدگان کے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لئے سروے کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا۔

Advertisement
ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: تین دن میں جواب نہ آیا تو "افسوسناک نتائج" ہوں گے

ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: تین دن میں جواب نہ آیا تو "افسوسناک نتائج" ہوں گے

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

کراچی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

  • 6 گھنٹے قبل
کامیڈین لکی ڈیئر سپرد خاک، شوبز انڈسٹری سوگوار

کامیڈین لکی ڈیئر سپرد خاک، شوبز انڈسٹری سوگوار

  • 4 گھنٹے قبل
ایل پی جی مزید سستی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے کی کمی

ایل پی جی مزید سستی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے کی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ روکنا ایجنڈے میں شامل تھا ، اسحاق ڈار

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ روکنا ایجنڈے میں شامل تھا ، اسحاق ڈار

  • 7 گھنٹے قبل
کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بند، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد رابطے منقطع

کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بند، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد رابطے منقطع

  • 4 گھنٹے قبل
مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، 100 انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، 100 انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

  • 9 گھنٹے قبل
بغیر حماس کے فلسطین کا حل ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمٰن

بغیر حماس کے فلسطین کا حل ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمٰن

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب کے سیلاب پر سیاست افسوسناک ہے، مریم نواز کا چکوال میں خطاب

پنجاب کے سیلاب پر سیاست افسوسناک ہے، مریم نواز کا چکوال میں خطاب

  • 8 گھنٹے قبل
خضدار آپریشن: فتنۃِ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار آپریشن: فتنۃِ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے باعثِ فخر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے باعثِ فخر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی فوج میں "نرم رویے" کا دور ختم، غیر پیشہ ورانہ ظاہری حالت پر پابندی عائد

امریکی فوج میں "نرم رویے" کا دور ختم، غیر پیشہ ورانہ ظاہری حالت پر پابندی عائد

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement