فی تولہ سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 54 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی اونس کی قیمت 3 ہزار 940 ڈالر پر پہنچ گئی،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 15 ہزار 278 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کے نرخ میں بھی 4629 روپے کا اضافہ ہوا ے جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت 356033 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 54 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی اونس کی قیمت 3 ہزار 940 ڈالر پر پہنچ گئی۔
اس کے علاوہ پاکستان میں چاندی کی قیمت بھی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،چاندی کی فی تولہ قیمت 53 روپے بڑھکر 4949 روپے ہوگئی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 11 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 11 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago





