عطا تارڑ نے اجلاس میں سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کو غیر سنجیدہ رویہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اہم قومی معاملات میں منتخب نمائندوں کی براہ راست شرکت لازمی ہے۔


وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سربراہ نے شرکت کی، تاہم خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔
خیبرپختونخوا کی نمائندگی ان کے مشیر مزمل اسلم نے کی، جو اجلاس میں صوبے کا مؤقف پیش کرتے رہے۔
اجلاس کے دوران افغان مہاجرین کی موجودہ صورتحال، ان کی واپسی سے متعلق پالیسیوں، اور افغانستان کی جانب سے دراندازی و اشتعال انگیزی جیسے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی غیر حاضری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
"تمام متعلقہ صوبوں اور اداروں نے اجلاس میں شرکت کی، مگر سہیل آفریدی، جو اسلام آباد میں موجود تھے، خود اجلاس میں شریک نہ ہوئے۔"
عطا تارڑ نے اجلاس میں سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کو غیر سنجیدہ رویہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اہم قومی معاملات میں منتخب نمائندوں کی براہ راست شرکت لازمی ہے۔

محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، سیاسی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل

پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کے لیے سیاسی رابطوں کا آغاز
- 12 گھنٹے قبل

شاہین شاہ آفریدی قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- 12 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل پر پابندیاں لگا سکتے ہیں، یورپی یونین
- 11 منٹ قبل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی پہلے جبکہ لاہور دوسرے نمبر پر موجود ہے
- 3 منٹ قبل

ویمنز ورلڈکپ میں حیران کن اسٹمپنگ، گیند وکٹ کیپر کی ٹانگ سے لگ کر بیلز گرا گئی
- 11 گھنٹے قبل

پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے ثمرات سامنے آنے لگے،طورخم بارڈر جلد آمدورفت کیلئے کھلنے کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

ایکس کا نیا فیچر: لنک پر کلک کے بعد بھی پوسٹ سامنے رہے گی
- 11 گھنٹے قبل

سینکڑوں فلموں میں کام کرنے والے سینیئر بالی وڈ اداکار انتقال کر گئے
- 13 گھنٹے قبل

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار اسرانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت طلب، جوئے کی ایپ کیس میں پیشرفت
- 11 گھنٹے قبل