پنجاب حکومت فلم فنڈز جلد از جلد حقداروں کو منتقل کرے، ہدایتکارہ سنگیتا کی جی این این نیوز سے گفتگو


لاہور: ماضی کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کہتی ہیں کہ فلم انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے، لیکن میں عرصہ دراز سے کوشش میں مصروف ہوں پنجاب حکومت نے جو انڈسٹری کیلئے فنڈز رکھے ہیں انہیں جلد حقداروں تک منتقل کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق ایورنیو اسٹوڈیو لاہور میں جی این این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا اس فیلڈ کو نئی سوچ نئی منصوبوں کی اشد ضرورت ہے۔
خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی تباہی کی لمبی داستان ہے آج کا نوجوان کامیڈی سے بھرپور فلمیں دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ وہ روایتی فلمیں دیکھ کر تنگ آ چکا ہے اس لیے ہمیں کامیڈی فلمیں زیادہ بنانا چاہییں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اس عمر میں بھی انڈسٹری کی بحالی کیلئے دن رات کوششوں میں مصروف ہوں، میری ایک فلم اور ڈرامے پائپ لائن میں ہیں جن میں سٹار کاسٹ کے ساتھ اچھی کہانی اور بھرپور انٹرٹینمنٹ دیکھنے والوں کو ملے گی۔
ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا کہ ہمارے دور میں مجھے بھارتی فلم سازوں اور ہدایتکاروں کی جانب سے بے شمار آفرز بھی ہوئیں جن میں سبھائش گئی سرفہرست ہیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 7 hours ago

پوری دنیا ڈیجیٹل معیشت کی جانب تیزی سے گامزن ہے، پاکستان کو دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا،وزیر اعظم
- an hour ago

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب
- 5 hours ago

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 7 hours ago

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- 4 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوامیں کارروائیاں،20خوارجی جہنم واصل
- an hour ago

سینیٹ اجلاس:27 ویں آئینی ترمیم کی مرحلہ وار منظوری کا عمل مکمل،حکومت کو دوتہائی اکثریت حاصل
- an hour ago

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- 4 hours ago

27ویں آئینی ترمیم پرجسٹس منصور علی شاہ، سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
- 2 hours ago

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 7 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کاپارٹی پالیسی کیخلاف جا کر 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ
- an hour ago

سینیٹ اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور،اپوزیشن کا واک آؤٹ
- 18 minutes ago
















