آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل
آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف ،چیف آف ڈیفنس پاک فوج کے تمام شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ اور انضمام کرینگے،وزیر قانون


اسلام آباد:قومی اسمبلی نے27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ2025کی منظوری دیدی،جس کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ تقرر سے 5سال کیلئے ہوگا،آرمی چیف کابطور چیف ڈیفنس فورسز نیانوٹی فکیشن جاری ہوگا،نئے نوٹی فکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شرو ع ہوگی۔
وزیر قانون نے مزید کہا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف ،چیف آف ڈیفنس پاک فوج کے تمام شعبوں کی ری اسٹرکچرنگ اور انضمام کرینگے۔
جبکہ وزیراعظم آرمی چیف،چیف آف ڈیفنس کی سفارش پرکمانڈرنیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ تعینات کرینگے،کمانڈرنیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کی مدت ملازمت 3سال ہوگی، آرمی ایکٹ کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈکو3سال کیلئےدوبارہ تعینات کیاجاسکےگا۔

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- 2 hours ago

پیرو میں مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، 37 افراد جاں بحق
- 4 hours ago

سربراہ پاک بحریہ کادورہ بنگلادیش ، اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں
- 2 hours ago

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے
- 5 hours ago

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 5 hours ago

سندھ: ڈینگی بخار کا شکار مزید 2افراد انتقال کرگئے،کل مرنیوالوں کی تعداد 31 ہوگئی
- 2 hours ago

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 43 minutes ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان
- 5 hours ago

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- 4 hours ago

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- an hour ago

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 2 hours ago

سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
- 5 hours ago







