ترجمان بھارتی فضائیہ نےحادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہے


دبئی ایئر شو میں بھارتی طیارہ گرنے کے بعد تیجس طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے۔
تفصیلات کے مطابق دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کو اس وقت ایک اور سبکی کا سامنا پڑاجب بھارتی تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا,حادثے کے بعد تیجس طیارہ بنانے والی کمپنی ہندوستان ایروناٹکس کے شیئرزمیں 2.62 فیصد کمی آگئی۔
رپورٹس کے مطابق طیارے کے حادثے کے بعد سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جسے دفاعی شعبے کی مستقبل کی ساکھ سے جوڑا جا رہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایئر شوز میں کسی بھی طیارے کا گرنا نہ صرف اس کی قابلِ اعتماد کارکردگی پر سوال اٹھاتا ہے بلکہ برآمدی معاہدوں پربھی منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔
بھارتی حکام نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ HAL نے اپنے پائلٹ کی محفوظ حالت کی تصدیق کرتے ہوئے تکنیکی خرابی کو حادثے کی بنیادی وجہ قراردیا ہے۔
خیال رہے کہ تکنیکی خرابی کے باوجود طیارے کو ایئر شو میں شامل کیا گیا،آئل لیک کی وجہ سے تیجس طیارہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر تماشہ بنا ہوا تھا۔
ترجمان بھارتی فضائیہ نےحادثے میں پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہے۔
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 21 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 21 گھنٹے قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 21 گھنٹے قبل






