اسلام آباد: ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز بھی کوروناکے نشانے پر آگئے ۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق 24گھنٹے میں ملک میں 20 ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 24گھنٹے میں 8 ڈاکٹر، 3 نرس، 9 ہیلتھ ورکر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16ہزار 995 ہو گئی۔ذرائع کے مطابق10ہزار 177 ڈاکٹرز ، 2409 نرسز، 4409 ہیلتھ سٹاف کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں۔
ملک میں تاحال 166 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، 419 ہیلتھ ورکرز گھر، 30 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک میں 16380 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔
کورونا سے متاثرہ، جاں بحق بیشتر ہیلتھ ورکرز کا تعلق سندھ سے ہے، سندھ میں 5976 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 58 جاں بحق ہو چکے ہیں۔پنجاب میں 3489 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 29 جاں بحق ہو چکے ہیں، ذرائع کے مطابق کے پی میں 4010 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 44 جان کی بازی ہا رچکے ہیں۔اسلام آباد میں 1560 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 14 جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گلگت بلتستان 295 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 3 جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ بلوچستان میں 855 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 9 جاں بحق ہو چکے ہیں۔آزادکشمیر میں 810 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 9 جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 18 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 17 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 19 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 18 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل




