Advertisement
پاکستان

ایل اے 16 باغ الیکشن :تحریک انصاف نے میدان مار لیا

مظفر آباد : تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست اپنے نام کر لی ، پی ٹی آئی کے امیدوار سردار میر اکبر نے 290 ووٹوں کی برتری سے کامیاب سمیٹ لی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 9:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے  مطابق آزاد کشمیر باغ میں حلقہ ایل اے 16 کے چاروں پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے باغ ایل اے 16 کی نشست اپنے نام کر لی ہے ۔

مزید پڑھیں : پنجاب کے سرکاری محکموں میں داخلوں پرمشروط پاپندی عائد

مزید پڑھیں : عراق: آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 5 فوجی ہلاک

مزید پڑھیں : کینیڈین حکومت کا پاکستان کو تحفہ

 پی ٹی آئی کے امید وارسردار میر اکبر کامیاب ہو گئے ہیں ،پی ٹی آئی امیدوار نے مجموعی طور پر 290 ووٹوں کی برتری حاصل کی ہے۔

یاد رہے کہ باغ ایل اے 16کے چار حلقوں42.134.135 اور 136 پر آج ری پولنگ ہوئی، پی ٹی آئی کےامیدوار کوپہلے196 ووٹوں  کی برتری حاصل تھی ۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار میراکبر23ہزار171  ووٹ لے کر کامیاب،جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارقمرالزمان 22ہزار835 ووٹ  لے کر دوسرنمبر پر رہے ہیں ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement