اسلام آباد: پاکستان کو اپریل سے پہلے آسٹرا زینیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں ملیں گی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو جون سے قبل 10 ملین خوراکیں ،اپریل سے قبل ایسٹرا زینیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں مل جائیں گی۔
ویکسین کی مدد سے آٹھ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو مہلک کورونا وائرس سے تحفظ ملے گا۔ آسٹرا زینیکا ویکسین کے لئے دو خوراکیں درکار ہیں۔ پہلی ڈوز 76 فیصد موثر اور افادیت ہے جو کہ دوسری خوراک کے بعد بڑھ کر 82 فیصد ہوجاتی ہے۔
اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے اس خبر سنایا تھا کہ کووایکس نے 2021 کے پہلے نصف میں پاکستان کے لئے آسٹر زینیکا ویکسین کی 17 ملین تک خوراک کی فراہمی کا عندیہ دیا ہے۔
غریب ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی کے لئے کووایکس پروگرام کے تحت پاکستان کو 17.2 ملین خوراکیں ملیں گی۔ اس اسکیم نے درجنوں ممالک کے لئے سال کے وسط تک اپنی آبادی کا 3 فیصد سے زیادہ حفاظتی ٹیکوں کیلئے کافی مقدار میں خوراکیں تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 hours ago









