ماضی میں فلموں کی کامیابی کا راز صرف کام سے مخلص ہونا تھا، اس دور کے رائٹرز ، پروڈیوسرز اور خصوصا اداکار کام سے بے حد مخلص تھے،بابرہ شریف


لاہور:( عبدالسلام علی ) ماضی کی معروف اداکارہ لیجنڈ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری ابھی بحال نہیں ہوئی بس کوششیں جاری ہیں اگر کوششیں جاری رہیں تو سنہرا دور واپس آ سکتا ہے.
تفصیلات کے مطابق اداکار غلام محی الدین کی فلم ’’ریڈ لائن ‘‘ کی اوپننگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جہاں بابرہ شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں،، اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں فلموں کی کامیابی کا راز صرف کام سے مخلص ہونا تھا، اس دور کے رائٹرز ، پروڈیوسرز اور خصوصا اداکار کام سے بے حد مخلص تھے، کم معاوضے پر بھی کام کیلئے راضی ہو جاتے تھے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل کے فنکار وں کو بھی چاہیے کہ وہ پروڈیوسرز کی مجبوریوں کو سمجھیں اور اسکے مطابق کام کریں تاکہ انڈسٹری کا فائدہ ہو۔
واضح رہے فلم ریڈ لائن کے پروڈیوسر ، ڈائریکٹر خود غلام محی الدین ہیں،، منعقد تقریب میں بابرہ شریف نے طویل عرصہ بعد کسی ایونٹ میں شرکت کی جہاں وہ توجہ کا مرکز بنی رہیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 7 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 14 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل






