اچھا تھیٹر پلے ہوا تو اسے کرنے میں حرج نہیں، شان شاہد کی جی این این نیوز سے گفتگو


عبدالسلام علی سے
لاہور: لیجنڈ اداکار ، ہدایتکار شان شاہد نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی بہتری آنی چاہیے ڈرامہ انڈسٹری اور اسکے فنکار دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد نے کہا کہ ایک وقت تھا جب عمر شریف ، البیلا، امان اللہ کا طوطی بولتا تھا اور فیملیز یہ ڈرامے دیکھنے جاتے تھے اب بھی ایسا ہی کچھ ہونا چاہیے اور سستی تفریح عام آدمی تک پہنچنی چاہیے۔
آج کے دور میں ناصر چنیوٹی ، قیصر پیا، آغا ماجد بہترین اداکاروں کی صف میں شامل ہیں۔
شان شاہد نے مزید کہا کہ میری نئی آنیوالی فلم جٹ ریلوڈڈ شائقین کو بے حد پسند آئے گی اس میں بھی نئے انداز سے کامیڈی اور دیگر لوازمات شامل کیے گئے ہیں، اداکار شان شاہد اہل خانہ کے ہمراہ اداکار یاسر حسین کا ڈرامہ سو سویٹ دیکھنے پہنچے اور ڈرامہ کو بے حد پسند کیا۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل








