کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں آج بھی جاری
کراچی : سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بحری جہاز کے اطراف سے ریت نکالی جارہی ہے ، جہاز کو نکالنے کے لیے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کے پی ٹی کی مشینری کو بھی استعمال کیا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز سمندر میں طغیانی کے سبب آپریشن روک دیا گیا تھا ۔
وزارت میری ٹائم نے سی ویو پر پھنسے جہاز کو ناکارہ قرار دیتے ہوئے اسے قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا تھا ، جہاز ہینگ ٹانگ 77 کے کپتان کو تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔
بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کو سی وردی نہ ہونے پر پاکستان مرچنٹ آرڈیننس 2001 کے تحت قبضے میں لیاگیا ہے .
کپتان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جہاز کو نیوی گیشن اور مشینری کا نظام خراب ہے ، خراب جہاز انسانی جان اور املاک کے لیے نقصان دہ ہے ۔

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 5 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 4 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 5 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 2 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات