لاہور: مشہور اداکارہ نمرہ خان اپنے مداحوں سے دُعا کی اپیل کی ہے وہ اس وقت شدید علیل ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 8:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نمرہ خان نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں ہیں جس میں انہیں اسپتال میں وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئے اور شدید بیمار دیکھا جا سکتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ معدے میں انفیکشن کے باعث شدید تکلیف میں ہیں اور انہوں نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ سب لوگ 2 منٹ نکال کر ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

انہوں نے ایک اور جگہ لکھا کہ کوئی اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتا کہ میں کس قدر تکلیف میں ہوں۔ براہِ کرم میرے لیے دعا کریں۔
26 جون 1991 کو پیدا ہونے والی نمرہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں، انہوں نے بہت کم وقت میں ہی اپنی باصلاحیت اداکاری سے بہت کم وقت میں ہی نام کمانے میں کامیاب رہیں۔

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 دن قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 21 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 18 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 20 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 21 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








