Advertisement

پی آئی اے کا چین سے کورونا ویکسین لانے کیلئے 8 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز چین سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں پاکستان لانے کے لئے آج سے آٹھ خصوصی پروازیں چلائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 8:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کا چین سے کورونا ویکسین لانے کیلئے 8 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے چین کے لئے کنٹری مینجر نے اے پی پی کو بتایا  ہے کہ قومی ایئرلائنز کی دو پروازیں چین سے حاصل کی گئی کورونا ویکسین لے کر بیجنگ کے ہوائی اڈے سے روانہ ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے چین سے اب تک  سائنوفام اور کین سائنو ویکسین کی تین کروڑ پچاس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچائی ہیں۔حکومت اپنی ویکسین مہم کے ذریعے ملک بھر میں لوگوں کو سات کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا ہدف حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں اس وقت انسداد کورونا کی چینی ویکسین کے علاوہ ایسٹرازینیکا ، ، کین سائنو   اور فائزر بھی استعمال کی جارہی ہے۔  ملک بھر  میں40 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز3 مئی سےہوا تھا ۔ملک بھر  میں کو رونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد تین کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • ایک دن قبل
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی