وزیر خزانہ کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ،معاون خصوصی برائے قومی تحفظ خوراک جمشید اقبال چیمہ کی بریفنگ ۔


تفصیلات کے مطابق جمشید اقبال چیمہ کا کہناہے کہ اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
انہوں نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گندم ، چینی ، دالیں ، خوردنی تیل،گھی ، ٹماٹر ، پیاز ، لہسن اور مرغی کےاسٹریٹجک ذخائریقینی بنائےجائیں گےاور روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو مستحکم کرنا ہے ۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ گندم اور چینی کی درآمد میں تیزی لائیں اوریقینی بنایا جائے رواں مالی سال کے دوران ہموار سپلائی کیلئےکافی ذخیرہ دستیاب ہوں۔
وزیر خزانہ نے متعلقہ وزارتوں اور ٹی سی پی پر بھی زور دیا کہ وہ مناسب تندہی سے کام لیں، بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹینڈر چلاتے ہوئے رسک ہیجنگ کے لیے مناسب اقدامات کریں، فارم اور ریٹیل کی قیمتوں میں فرق کو کم کرنے کے لیے اصلاحی اقدامات کریں۔
وزیر خزانہ نے پوری فوڈ ویلیو چین کا جائزہ لینے اور اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ کسانوں کو ان کی پیداوار کی مارکیٹ ویلیو کا یکساں حصہ ملے ۔

اداکار احسن خان، اداکارہ صاحبہ، ثنا، ڈرامہ رائٹر ڈائریکٹر عاصمہ بٹ کا پاکستانی بہادر سپوتوں کو خراج تحسین
- 2 hours ago

انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا
- 6 hours ago

پاکستان نے امریکی صدر کے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم
- 4 hours ago

بھارتی فوج پر وہ بوجھ ڈالا گیا جس کو اٹھانے کی ان میں سکت ہی نہیں تھی ، سابق پاکستانی جنرل
- 2 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش کا اظہار
- 5 hours ago

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 2 hours ago

کراچی میں آج موسم شدید گرم،درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے
- 4 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد سے پردہ اٹھا دیا
- 4 hours ago

پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر بھارت حیرت زدہ ہوا ہے : دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک
- 2 hours ago

ماں کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہاہے
- 8 hours ago

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد
- 8 hours ago

جنگ بندی قبول کرتے ہی مودی حکومت کی شرائط سےراہ فرار شروع
- 2 hours ago