Advertisement

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 مریض انتقال کرگئے

کراچی : سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1380 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 623 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 19th 2021, 2:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32 مریض انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک4لاکھ16ہزار213 کیسز ہوچکے ہیں،جبکہ اب تک3لاکھ61ہزار888 کورونا کے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

کراچی میں اس وقت47ہزار796 مریض زیر علاج ہیں،1159 مریضوں کی حالت تشویشناک ،99وینٹی لیٹرز پر ہیں،صوبہ بھر کے 1380 کوروناکیسز میں 741 نئے کیسز کا تعلق شہر کراچی سے ہے۔

کراچی شرقی میں 294، کراچی وسطی میں 171، جنوبی کراچی میں 86، کورنگی میں 82،  ملیر میں 63اور ضلع غربی میں 45 مزید کیسز ظاہر ہوئےہیں۔

حیدرآباد میں  190، بدین میں 78، جامشورو میں 53، مٹیاری میں 35، نوابشاہ میں 33، ٹنڈومحمدخان میں 31، تھرپارکر میں 30، خیرپور میں 25، سانگھڑ میں 24، نوشہروفیروز میں 21کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔

عمرکوٹ میں 16، ٹنڈوالہیار میں 10، سکھر میں 9، میرپورخاص میں 9، لاڑکانہ میں 6، گھوٹکی میں 5، ٹھٹہ میں 2، شکارپور میں 2، کشمور میں 2، جیکب آباد اور سجاول میں ایک ایک نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔

Advertisement
سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک 

  • 2 hours ago
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

  • 2 hours ago
پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

  • 2 hours ago
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

  • 2 hours ago
پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

  • 24 minutes ago
سعودی حکومت کا  حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان

سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان

  • 18 hours ago
جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق

  • 2 hours ago
سیکیورٹی فورسز کا  ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن  ، 3 خوار ج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک

  • 17 hours ago
کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

  • 33 minutes ago
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق

  • 17 hours ago
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی

  • 2 hours ago
Advertisement