افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی۔


عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ امریکی فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے باعث لگی ہے جبکہ عرب میڈیا کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
Fire has broken out at Kabul airport pic.twitter.com/nOXNPRUOtr
— Muslim Shirzad (@MuslimShirzad) August 23, 2021
دوسری جانب طالبان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک نئی افغان حکومت کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں : ملک چھوڑنے کیلئے قطار میں کھڑے سابق افغان آرمی چیف کی مبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ذرائع طالبان کا کہنا ہے کہ ایک بھی امریکی فوجی کی موجودگی تک حکومت بنانے کا اعلان نہ کرنےکا فیصلہ ہوا ہے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ حاجی محمد ادریس کو افغانستان کے سنٹرل بینک کا قائم مقام گورنر بنادیا گیا۔
طالبان کا کہنا ہے کہ امارت اسلامی کی قیادت نے حاجی ادریس کو افغانستان کے سنٹرل بینک کی ذمہ داری دی ہے۔
ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ تقرری کا مقصد سرکاری اداروں اور بینکنگ کے نظام کو منظم کرنا اور عوامی مسائل حل کرنا ہے۔

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 16 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 19 گھنٹے قبل

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 20 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 19 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 13 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)

