کابل: طالبان نے ہیلی کاپٹر اڑانے کی پریکٹس شروع کردی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 26 2021، 3:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا میں طالبان کی امریکی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو گردش کرنے لگی۔ طالبان امریکہ کا چھوڑا یو ایچ 60بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑا رہے ہیں ۔ افغانستان میں کارروائیوں کے دوران طالبان نے بڑے پیمانے پر امریکی اسلحہ اور جنگی ہیلی کاپٹر قبضے میں لیے تھے۔
طالبان ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھنے لگے #GNNUpdates #GNN #Afaganistan pic.twitter.com/IRJ9IifRz5
— GNN (@gnnhdofficial) August 25, 2021

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 41 منٹ قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 4 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 3 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات