Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن لاہور پہنچے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

وطن واپس آنے والے اسکواڈ میں بابر اعظم، عابد علی، عمران بٹ، فواد عالم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

یاسر شاہ اور نسیم شاہ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز میں رک گئے۔ محمد عباس اور اظہر علی انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے جبکہ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔کنگسٹن سے وطن واپس روانگی سے چند گھنٹے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تھا جس کے بعد اب وہ 10 روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے جس کے بعد انہیں پاکستان واپسی کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر  سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔

Advertisement
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 17 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے