Advertisement
ٹیکنالوجی

آئیرلینڈ کے ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈوگ کا واٹس ایپ کو 225 ملین یورو کا  جرمانہ

ڈبلن: آئیرلینڈ کے ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈوگ  نے  واٹس ایپ  کو  225ملین یورو کاریکارڈ جرمانہ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئیرلینڈ کے ڈیٹا پرائیویسی واچ ڈوگ کا واٹس ایپ کو 225 ملین یورو کا  جرمانہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   آئرلینڈ کے ڈیٹا واچ ڈاگ نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر واٹس ایپ کو 225 ملین یورو  جرمانہ کیا ہے۔یہ آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن کی طرف سے اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے ، اور یورپی یونین کے جی ڈی پی آر قوانین کے تحت دوسرا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔

وا ٹس ایپ  کا یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹر آئرلینڈ میں ہے ۔واٹس ایپ نے کہا کہ وہ فیصلے  سے متفق نہیں ہے  اور اپیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

جرمانہ ایک تحقیقات سے متعلق ہے جو 2018 میں شروع ہوئی تھی ، اس بارے میں کہ آیا واٹس ایپ   کس حد تک شفاف  ہے اور  وہ معلومات کو کس طرح سنبھالتا ہے۔

کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ واٹس ایپ ایک محفوظ اور پرائیوٹ سروس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔"ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کیا ہے کہ ہم جو معلومات فراہم کرتے ہیں وہ شفاف اور جامع ہے اور ایسا کرتے رہیں گے۔ ہم 2018 میں لوگوں کو فراہم کی گئی شفافیت کے حوالے سے آج کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں ۔"

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 21 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • ایک دن قبل
Advertisement