کوہاٹ : سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کےنو دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 8 2021، 11:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی ریجن کوہاٹ اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رحمت شاہ بانڈہ مہاجر کیمپ سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کےنو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضہ سے 05 عدد پاکٹ فون، 03 کلاشنکوف، 02 عدد 7-RPG بمعہ 14 گولے، گرنیڈ، موٹرسائیکل اور کافی مقدار میں چارجر اور ایمونیشن برآمد ہوئی ہے، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے ہے۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- ایک گھنٹہ قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







