ممبئی: بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں روی چندرن ایشون کی واپسی ہوئی ہے ۔
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 8th 2021, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لیے ویرات کوہلی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت سونپی ہے جب کہ روہت شرمان نائب کپتان ہوں گے۔
ٹیم میں لوکیش راہول، سوریاکماریادیو، ریشبھ پنٹ، ایشان کشن، ہاردیک پانڈیا، رویندراجڈیجا، اکشرپٹیل، راہول چاہار،ایشون اور ورون چکرورتی شامل ہیں۔
فاسٹ بولرز میں جسپریت بمراہ، بھوانیشورکمار اور محمد شامی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
2011ورلڈکپ ٹیم کے فاتح مہندرا سنگھ دھونی کو ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اسپن کے شعبے پر خاص توجہ دی گئی ہے اور ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہونے کے پیش نظر پانچ اسپنرز کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 16 منٹ قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 13 منٹ قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 2 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 7 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 4 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 18 منٹ قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے