لندن : ایم کیوایم لندن کے رہنما محمد انور برطانیہ میں انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے محمد انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، وہ لندن کے لیڈی رائل فری ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ محمد انور ماضی میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین کے قریبی ساتھی شمار ہوتے تھے ۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیوی اورتین بچے چھوڑے ہیں ۔محمد انور کے بانی قائد ایم کیو ایم سے بھی جائیداد کی قانونی لڑائی جاری تھی ، چند سال قبل جائیداد کے تنازعہ پر محمد انور ایم کیو ایم سے علیحدہ ہوگئے تھے۔
محمد انور کی فیملی نے ان کے انتقال کی خبرکی تصدیق کرتے ہوئے بیان میں بتایا کہ "محمد انورصبح 3:45 بجے انتقال کرگئے ، وہ ایک محبت کرنے والے شوہر، باپ، دادا اور سسر تھے، وہ ایک پیار کرنیوالے شخص تھے اور ہمارے پورے خاندان کے لیے ستون کی حیثیت رکھتے تھے ۔
خیال رہے کہ محمد انور پر پاکستان میں دشت گردی ، بھتے اور زمینوں پر قبضے کے مقدمات درج ہیں ۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 12 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago



