نیویار ک : مریخ پر زندگی کی تلاش میں جانے والا ناسا کا جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ روبوٹ مریخ پر اترگیا، ربورٹ کی مدد سے پتھروں کے نمونے 2030 سے زمین پر لائے جا سکیں گے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشن نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کیا۔ پریزروینس مشن پر 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔ مشن کی لینڈنگ کا سگنل ناسا کو موصول ہونے میں 11 منٹ لگے۔ناسا نے مریخ کی سطح کی تصاویر بھی جاری کر دیں، مشن 249 ملین میل کا سفر طے کر کے اپنی منزل پر پہنچا ہے۔چھ پہیوں والا روبوٹ دو سال تک گڑھے ڈرل کر کے ماضی میں مریخ پر زندگی کی موجودگی کے ثبوت اکٹھے کرے گا۔ جیزیرو کے بارے میں خیال ہے کہ اس میں اربوں سال قبل ایک بہت بڑی جھیل موجود تھی۔ اور جہاں پانی موجود ہو وہاں زندگی کی موجودگی کا امکان بھی موجود ہوتا ہے۔مریخ سے پتھروں کے یہ نمونے 2030 کی دہائی میں زمین پر لائے جائیں گے۔
And another look behind me. Welcome to Jezero Crater. #CountdownToMars pic.twitter.com/dbU3dhm6VZ
— NASA's Perseverance Mars Rover (@NASAPersevere) February 18, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ برس کرسمس کے موقع پر ناسا نے خلائی مشن پریزرویئرنس کا ایک ٹریلر جاری کیا تھا۔ اس ٹریلر می پریزرویئرنس مریخی جہاز کے اترنے کے تامام اہم مراحل بتائے گئے تھے۔ان مراحل کو ناسا کے اندرونی حلقوں نے ’خوف کے سات منٹ‘ یعنی سیون منٹ آف ٹیرر قرار دیا تھا۔ اس دوران معمولی سی بھی غلطی پورے منصوبے کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھی۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago






