اسلام آباد: جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی جج نہ بن سکیں، سپریم کورٹ میں تقرری کے لیے جسٹس عائشہ ملک کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا ہے،اجلاس میں لاھور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری پر غور کیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں4ججزجسٹس عائشہ ملک کے حق میں اور4 ان کی تعیناتی کیخلاف تھے۔
اجلاس میں کمیشن کے ممبران اور وفاقی وزیر قانون سمیت اٹارنی جنرل بھی موجود تھے۔
جسٹس عائشہ ملک کو جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہونے والی نشست پر تعینات کیا جانا تھا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مشیر عالم 17 اگست 2021 کو اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد منصب سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔
نام کی منظوری کی صورت میں جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون جج ہوسکتی تھیں۔
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل
کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا کر دیرپا امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم
- 11 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل
حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کرنے کا فیصلہ
- 19 منٹ قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا
- ایک گھنٹہ قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 14 گھنٹے قبل
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- 2 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل