ایپکس کمیٹی نے سائبرسیکیورٹی، جاسوسی، سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات پر فوری عملدر آمد کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، شوکت ترین نے شرکت کی، جبکہ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور مشیر قومی سلامتی نے بھی شرکت کی۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملک پر اس کے ممکنہ مضمرات کا جائزہ لیا گیا، کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان کے قلیل، وسط اور طویل مدتی اہداف کا جائزہ لیا۔
اجلاس میں عدالتی اور سول اصلاحات سے متعلق اقدامات پر بھی فوری عملدر آمد کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ ہر ہدف کے لیے کارکردگی کے معیار اور ٹائم لائنز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں نیشنل کرائسز انفارمیشن مینجمنٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پرتشدد انتہاپسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدر آمد کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں قومی سلامتی کو براہ راست متاثر کرنے والے عوامل سے نمٹنے کے اقدامات پر عملدر آمد کا فیصلہ کیا گیا۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 10 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 9 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 دن قبل



