لاہور: محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے آمدن بڑھانے کے لیے لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے کرائے مرحلہ وار بڑھانے کی سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوادی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 10th 2021, 2:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیکرٹری ٹرانسپورٹ سید علی مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت اس منصوبے پر سالانہ 5 ارب روپے سبسڈی دے رہی ہے، اورنج لائن ٹرین کے فکس 40 روپےکرائے کی بجائے مرحلہ وار 30 سے 70 روپے کرائے کرنے کی تجویز ہے۔
جنرل مینیجر پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سید عزیر شاہ نے بتایا کہ اورنج لائن ٹرین کے ذریعے روزانہ 2 لاکھ 45 ہزار افراد کے سفرکرنے کی توقع تھی تاہم یہ تعداد صرف 70 ہزار تک محدود رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور ٹرانسپورٹ اتھارٹی بھی متوازی روٹ پر چلنے والی ویگنوں کو روکنے کے لیے خاطر خواہ کارروائی نہیں کرتی اس لیےآمدن بڑھانا ضروری ہو گیاہے۔

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 9 hours ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 7 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








