Advertisement
تفریح

 گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور: گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 10 2021، 4:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
 گلوکارہ حمیرا چنا کی والدہ انتقال کر گئیں

 تفصیلات کے مطابق حمیرا چنا کی والدہ کافی عرصہ سے علیل تھیں، ان کےا نتقال پر گلوکارہ نصیبو لعل، حمیرا ارشد، ترنم ناز، حدیقہ کیانی، سائرہ نسیم، ابرارالحق، جواد احمد ، حامدعلی خان، انوررفیع، عارف لوہار اوردیگر فنکاروں نے حمیرا چنا کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement