ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سپر اسٹار جلد ہی ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 12th 2021, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے ڈزنی ہاٹ اسٹار کے ساتھ ایک ویب سیریز کا معاہدہ کیا ہے جس کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
شاہ رخ خان کے مداح 2018 کے بعد سے اب تک انتظار کر رہے ہیں کہ کب ان کے سپر اسٹار کی نئی فلم ریلیز ہوگی تاہم بھارتی میڈیا نے حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ شاہ رخ جلد ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی اپنی دھاک بٹھانےآ رہے ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







