اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کی جیت ہوگی ، سینیٹ الیکشن میں مل کرحکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا پریس کانفرنس میں کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کی جیت ہوگی، پی ڈی ایم نےفیصلہ کیاتھاکہ ہر میدان میں مقابلہ کریں گے، پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف جنگ جیت لی ہے، پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا۔ یوسف رضا گیلانی کومشترکہ امیدوار نامزدکرنے پر سب کا شکرگزار ہوں۔ ہمیں پتا ہے ہم کم ہیں،کم تعدادمیں ہی حکومت کوٹف ٹائم دےرہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نےفیصلہ کیاتھاکہ ہر میدان میں مقابلہ کریں گے، سینیٹ الیکشن میں مل کرحکومت کوٹف ٹائم دیں گے، حکومت کو پوری دنیا کے سامنے ایکسپوز کردیا ہے، حکومت کو ضمنی انتخابات میں بری طرح شکست ہوئی، حکومت نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کرنے کی کوشش کی۔
پی پی رہنما بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ایک ساتھ ہیں، سب کو کہہ رہے ہیں کہ گرتی دیوار کو ایک دھکا اور دو، عدم اعتماد پر سینیٹ الیکشن کے بعد بات ہوگی، مارچ کے آخر میں مارچ بھی ہوگا،جمہوریت اورپارلیمان ہم سب کےمفادمیں ہے،ہم جہازاوردوسرےطریقے کارکاشایدمقابلہ نہ کرسکیں، پی ڈی ایم نےاپنی جنگ جیت لی ہے، ان شاءاللہ امیدہےسینیٹ الیکشن میں اچھا رزلٹ لائیں گے، سینیٹ الیکشن میں ساتھ ہیں،سینیٹ الیکشن کےبعدبھی ساتھ ہوں گے۔
رہنما پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم چاہتےہیں حکومت جمہوری طریقے سےتبدیل ہو، اپنےاتحادیوں کےخلاف بھی یہی روایت اپنارہےہیں، عمران خان نےاپنےارکان اوراتحادیوں کیخلاف بھی آمرانہ طرزعمل اختیارکیا، ہم خوش ہوتےہیں جب ہرادارہ اپناکام کرتاہے۔

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل
- 9 گھنٹے قبل

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما مولانا سلیم اللہ خان ترکئی انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- 6 گھنٹے قبل

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا
- 10 گھنٹے قبل

جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 13 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوریو اے ای کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)
