حادثے کے نتیجے میں پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی اور وہ محفوظ رہا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 21 2021، 7:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

نئی دہلی : بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مدھیا پردیش میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مدھیا پردیش کے ضلع بِھنڈ میں پیش آیا جہاں بھارتی فضائیہ کا میراج 2000 لڑاکا طیارہ جمعرات کے روز گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی اور وہ محفوظ رہا۔
بھارتی میدیا کے مطابق طیارہ مہاراج پورہ ائیربیس سے اڑا تھا اور اس میں ایک ہی پائلٹ سوار تھا جب کہ طیارے کے تباہ ہونے کی ابتدائی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








