میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا ۔


ابوظہبی : دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا۔ اس ٹاکرے کے لیے پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستانی کپتان کو جیتنے کا طریقہ بتا دیا۔ شعیب اختر نے ٹوئٹ میں بابراعظم کو ٹیگ کیا اور کہا کہ ’سب سے ضروری بات یہ ہے کہ بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھی پراعظم دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ ہمیں ورلڈ کپ جیتنا ہے۔اور کرکٹ انجوائے کرنا ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021ء میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بابراعظم پاکستان کے کپتان ہوں گے جب کہ ویرات کوہلی بھارتی ٹیم کی کمان سنبھالیں گے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا ۔
Important baat @babarazam258 :
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) October 24, 2021
Sab se pehle, Aap nay ghabrana nahi hai :)
قومی ٹیم میں بھارت کے خلاف جن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ان میں محمد رضوان، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حیدرعلی، شعیب ملک، محمد آصف، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔ حتمی پلینگ الیون کا اعلان آج شام میچ سے قبل کیا جائے گا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 days ago
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 15 hours ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 days ago
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 15 hours ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 days ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 days ago
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 hours ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 days ago
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 15 hours ago
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 hours ago

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 15 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 days ago




