Advertisement
ٹیکنالوجی

لندن : سپرمارکیٹ میں روبوٹس کام کرنے لگے

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کورونا وبا کے باعث روبوٹس نے دنیا بھر کے ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 26 2021، 4:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن : سپرمارکیٹ میں روبوٹس کام کرنے لگے

لندن : برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کے پیش نظر روبوٹس نےا نسانوں کی جگہ لے لی ہے ۔ 

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کی آن لائن سپر مارکیٹ میں ہزاروں روبوٹس کام کررہے ہیں ۔ 

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ کورونا وبا کے باعث روبوٹس نے دنیا بھر کے ریٹیلرز کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

زیر غور روبوٹس اشیاء کے انتخاب، پیکنگ اور صارفین تک  پہنچانے کے لیے انہیں لوڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کے بعد یہ سامان گوداموں سے صارف کے گھر تک پہنچایا جاتا ہے۔

 روبوٹ بنانے والی کمپنی نے امریکا، جاپان اور فرانس سمیت 8  ملکوں میں سپر مارکیٹ گروپس کو اپنی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے لیے معاہدے کیے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • ایک دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • ایک دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام