Advertisement

سیمی فائنل میچ کے بعد حسن علی کا پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں اہم کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر نومبر 14 2021، 4:30 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیمی فائنل میچ کے بعد حسن علی کا پہلا بیان سامنے آگیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں حسن علی کا کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ میری کارکردگی آپ لوگوں کی توقعات کے مطابق نہیں تھی جس پر آپ سب افسردہ ہیں تاہم میں اس سے بھی زیادہ افسردہ ہوں۔

حسن علی کا کہنا تھا کہ مجھ سےجڑی توقعات تبدیل نہ کریں، میں کرکٹ کے لیے اپنی خدمات جہاں تک مکمن ہوسکے سرانجام دینا چاہتا ہوں، میں واپس سخت محنت کی طرف آگیا ہوں، اس صورتحال نے مجھے اور بھی مضبوط بنادیا ہے، الحمداللہ۔

حسن علی نے شائقین کی جانب سے ان کے لیے پیغامات، ٹوئٹس، فون کالز اور دعاؤں پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 11 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 11 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم