دھاکہ: پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے ٹی20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی ہے۔بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 127 رنز بنائے تھے۔
پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور خوشدل شاہ 34-34 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے ہیں ، پاکستانی ٹیم نے 26 رنز پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ شاداب خان نے 21 جبکہ محمد نواز 18 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
بنگلہ دیش نے پہلے ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان اور بنگلادیش کے دیگر 2 ٹی20 میچز20 اور 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ گرین شرٹس ٹی20 سیریز کے بعد دو ٹیسٹ میچ بھی کھیلیں گے۔
ٹی20 میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ محمد رضوان، حیدرعلی، محمد نواز اسکواڈ میں شامل ہیں۔
محمد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، خوشدل شاہ، فخر زمان، حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ حسن علی اورشعیب ملک بھی میدان میں اتریں گے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 گھنٹے قبل






