برطانیہ کا F35 لڑاکا طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Nov 19th 2021, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ برطانوی طیارہ بردار بحری جہاز کا ایک F35 جیٹ بحیرہ روم میں نامعلوم مقام پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ جبکہ پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔
واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی۔ وزارت نے مزید تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔
F35s، جس کی مالیت تقریباً £100 ملین ہے، £3 بلین HMS ملکہ الزبتھ بحری جہازپر لوڈڈ تھے۔ اس بحری جہاز کے جیٹ طیاروں نے اس سے قبل عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف حملوں میں حصہ لیا تھا۔
طیارہ بردار بحری جہاز گزشتہ چھ مہینوں میں اپنی پہلی آپریشنل تعیناتی پر ہے، جس نے بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور سنگاپور سمیت 40 ممالک کے دورے کیے ہیں۔

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 6 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 5 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 6 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 4 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 5 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 2 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 6 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 6 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 5 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات