دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 20th 2021, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈھاکہ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج (ہفتے کو) کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان نے 128 رنز کا ہدف آخری اوور میں چار گیندیں قبل حاصل کیا۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔ بنگلہ دیش اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک سخت حریف ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- ایک دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- ایک دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- ایک دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- ایک دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






