Advertisement

قومی ٹیسٹ اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم  میں شامل کھلاڑی بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 21st 2021, 3:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی ٹیسٹ اسکواڈ بنگلہ دیش روانہ

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف د دو ٹیسٹ پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے گی۔  اسکواڈ میں امام الحق ،عبداللہ شفیق،عابد علی،اظہر علی،بلال آصف ،فواد عالم،کامران غلام،سعود شکیل،فہیم اشرف،محمد عباس ،نسیم شاہ،نعمان علی،ساجد خان اور زاہد محمود شامل ہیں ۔ 

ٹیسٹ کے کپتان بابر اعظم،نائب کپتان محمد رضوان،حسن علی اور محمد نواز بنگلہ دیش میں ٹی ٹونٹی سیریز کھیل رہے ہیں۔ 

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان ڈھاکہ پہنچنے کے بعد ایک روز آئسولیشن میں رہیں گے اور آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کے دیگر ارکان کو جوائن کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کے ارکان کی تصاویر شیئر کی گئیں  ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 نومبر سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا۔

ڈھاکا میں ہونیوالی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کا آخری میچ 22 نومبر کو کھیلا  جائے گا ۔ 

Advertisement
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 9 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 8 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 8 hours ago
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

  • 7 hours ago
مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

  • 6 hours ago
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

  • 7 hours ago
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • 6 hours ago
بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 9 hours ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 7 hours ago
لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

  • 9 hours ago
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

  • 8 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

  • 9 hours ago
Advertisement