لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوبارہ کوچنگ کے لیے اپلائی نہیں کروں گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 26th 2021, 5:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم شاندار کھیلی ، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ان کے جانے کے بعد ٹیم اچھا کھیل رہی ہے تو بھی مان لیتے ہیں ، یہ اُن کے لیے خوشی کی بات ہے ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ان کے دور میں بھی ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ۔
خیال رہے کہ مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ رہے چکے ہیں انہوں نے رواں سال ستمبر میں استعفیٰ دیا تھا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







